ٹاٹوپیتھی (TAUTOPATHY ) کیا ہے ؟؟
ٹاٹوپیتھی (TAUTOPATHY )
اس میں دواوں سے پیدا شدہ بیماریوں کا علاج ہوتا ہے اس علاج میں وہی دوا (جس سے مرض پیدا ہوا ) پوٹنسی کی شکل دی جاتی ہے تاکہ غیر ھوموپیتھک دوا سے پیدا شدہ حسّیت ختم ہو جائے مثلاً کلورومائیسین سے پیدا شدہ بد اثرات کو (potentised chloromycitine ) دے کے زائل کیے جاتا ہے یہی طریقہ اور غیر ھومیو دواوں کے ساتھ بھی کیا جاسکتا ہے اور یہ طریقہ علاج ھومیوپیتھی کے اصولوں پر قائم کیا گیا ہے اور یہ عموماً ھومیوپیتھ ڈاکٹر استعمال کرتے ہیں تاکہ ایلوپیتھ ڈاکٹروں کی دی ہوئی دواوں کے اثرات زائل کیے جاسکیں
Comments
Post a Comment