ہومیوپیتھی اور بوڑھوں میں پیشاب کا بار بار آنا
کیس نمبر 41
نام مریض... بیشر
عمر... 80 پلس
یہ رمضان المبارک کی بات ہے کہ میرے پاس سکول تیچر صاحب جو کہ حافظ قرآن اور عالم بھی وہ اپنی، پوری فیملی کی حتکہ اپنے دوست احباب کی بھی دوائی مجھ سے لیتا ہے
میرے پاس اپنے بچوں کی دوائی لینے آیا ہوا تھا تو دران گپ شپ مجھے کہا کہ میرا ایک مقتدی ہے جس کا نام بشیر ہے اور 80 پلس ہے اسے پیشاب کا عارضہ ہے کہ ہر 20 منت بعد اسے واش روم جانا پڑتا ہے اس کی کوئی دوائی دے دیں
میں آنے اسے CAUSTICUM 30 کی 2 ڈرام گولیاں بنا کر دے دیں دن میں تین بار لینے کا کہا چند دن پہلے وہ ماسٹر صاحب میرے پاس دوائی لینے آئے تھے تو انہوں نے اس مریض بیشر کا پیغام دیا کہ وہ شکریہ ادا کر رہا تھا اور دعائیں دے رہا تھا اور بتا رہا تھا کہ اب وہ بلکل ٹھیک ہے ۔
میرا بارہا کا آزمودہ ہے کہ
CAUSTICUM
بوڑھوں میں پیشاب کے بار بار آنے میں کبھی خطا نہیں جاتی
Comments
Post a Comment