بانچھ پن اور سینے کا
آج میں پریکٹیشنرز کے لیے اللہ کی رضا کی خاطر ایک راز (ریمڈی) بتا رہا ہوں تاکہ دکھی انسانیت کا زیادہ سے زیادہ بھلا ہو اور مجھے دعائیں ملیں
اس (ریمڈی) کے بارے میں بتا دوں کہ یہ 4 سال سے میرا معمول مطب ہے اور کامیابی کا تناسب 98 % سے زیادہ ہے اور یہ
منی میں سپرم کی کمی Oligospermia کے لیے ہے اس میں شرط یہ ہے کہ سپرمز شو ہو رہے ہوں بلکل nill یعنی منی میں سپر م کی غیر موجودگی Azoospermia نہ ہوں
میں مریض سے اس کے علاج کے لیے دو ماہ کا وقت لیتا ہوں اور الحمدللہ کبھی دوبارہ ٹسٹ کی نوبت نہیں آئی دو ماہ میں خوشخبری ہی ملتی ہے
سب سے پہلے یہ ذہین میں رکھیں کہ اس ریمڈی کے ساتھ مریض کی علامات کے مطابق جو ریمڈی بنے وہ بھی دیں اور مریض میں موجود روکاوٹیں (میازم) کا بھی توڑ کریں اس کے ساتھ برائلر مرغی 🐔 اور انڈہ سے پرہیز کریں
اب آتا ہوں اس ریمڈی کی طرف لیکن ذہین میں رہے کہ یہ خود تیار کردہ ہوگا تو رزلٹ اللہ کے فضل و کرم 100% ملے اور اگر یہ جرمنی، انڈین یا پاکستانی ہوگی تو اس کے رزلٹ کی ذمہ داری نہیں اور ناکامی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
اس ریمڈی کا نام ہے 👈
TRIBULUS TERRESTRIS (MT)
اس کے 🔟، 🔟 قطرے دن میں تین ٹائم
خود تیار کریں اور میلہ لوٹیں
آئندہ پوسٹ
منی میں سپر م کی غیر موجودگی Azoospermia کے لیے ریمڈی پر ہوگی
✍️ڈاکٹر عارف محمود چغتائی
Comments
Post a Comment