Abroma augusta
ذیابیطس خواہ شکری ہو یا غیر شکری دونوں صورتوں میں ابروما آگسٹا کا استعمال اکسیر کا درجہ رکهتا ہے
بهوک کی بےحد زیادتی
پیاس جو کسی طور نہ بجهے
پیشاب کثرت اور بار بار آئے
مریض بهلکڑ اور بدمزاج ہو
تیزی سے لاغر اور کمزور ہوتا جائےتو جملہ کیفیات اس دوا کی طالب ہوتی ہیں
حیض درد اور دقت کے ساته آئے
مریضہ ناقابل برداشت درد کے مارے بهت زیادہ چیخے اور چلائے
ماہواری کا خون گہرے رنگ کا یا لوتهڑے ہوں
زردی مائل کبهی کم کبهی زیادہ آئے
بهس ہو
ہسٹریا کے تشنجی دورے پڑیں
ماہواری کی بےقاعدگی اور لیکوریا عوارض ، پردرد حیض کے مریض کا احاطہ کئے رہیں تو اس دوا کا استعمال اکثیر کا درجہ رکهتا ہے قو
Comments
Post a Comment