https://www.facebook.com/groups/277501237575070/?ref=share_group_link
Doctors Homoeopathic Clinic |
قئے اسہال اور ایتھوزا
Aethusa |
🌿کیس نمبر------ 5🌿
نام مریض----- فاطمہ
عمر - - - - - 2 سال
مسئلہ------- قئے اور اسہال
یہ بچی دو دن سے ہسپتال میں داخل تھی ڈرپس لگ رہی تھیں مگر قئے اور اسہال رکنے کا نام نہیں لے رہے تھے کسی کے ریفرنس سے میرے پاس آئے تھے میں نے ان سے پوچھا کہ کیا قئے منہ بھر کر آتی ہے اور ساتھ ہی اسہال بھی ہو جاتا ہے تو انکا جواب تھا ہاں ساتھ ہی بچی پر غنودگی طاری ہو جاتی اور جسم ٹھنڈا ہو جاتا میں نے انہیں دو خوراکیں 👈ایتھوزا سائی نے پیم Aethusa cynapinum دیں ایک اسی وقت کھلا دی ایک تین گھنٹے بعد کھلانے کا کہا
اور اللہ کے فضل سے دو خوراکوں سے ہی بچی ٹھیک ہو گی
اور صرف اس ایک علامت قئے اور اسہال ایک ساتھ پر
Aethusa cynapinum 200
کی ایک یا دو خوراکیں دے کر کیس ٹھیک کیے ویسے ایتھوزا بچوں کے دودھ الٹنے ۔۔کی بھی بہترین دوائی ہے
Comments
Post a Comment