مسعود فارمیسی کا مطالعاتی دورہ
Masood pharmacy |
مسعود فارمیسی اور ہومیوپیتھی
مسعود فارمیسی کسی تعارف کی محتاج نہیں اور مسعود فارمیسی اپنے 100 سال مکمل کرکے پاکستان میں سب زیادہ خدمات مہیا کرنے اور سب پرانی فارمیسی کا اعزاز حاصل کر چکی ہے ۔
اس ہر ہمیں مبارکباد پیش کرتے ہیں
مسعود فارمیسی اپنے آپ کو وقت کی رفتار کے ہم رکاب رکھا اور وقت کے ساتھ ساتھ اپنے آپ کو جدید خطوط پر استوار رکھا اور آج پاکستان میں پہلے نمبر پر اور ایشا کی جدید ترین ٹیکنالوجی والی فارمیسویوں میں اپنا ایک مقام رکھتی ہے ۔
مسعود فارمیسی کا مطالعاتی دورہ
ویسے تو فارمیسز کا وزٹ ہوتا رہتا ہے لیکن اس میں خاص بات کیا ہے؟ وہ یہ ہے کہ عموماً فارمیسز اور کمپنیاں یا تو ان کو وزٹ کراتی ہیں جو ان کے پاس گئے ہوتے ہیں
یا
ان کو پروٹوکول دیا جاتا اور وزٹ کرایا جاتا ہے جو ان کے کماو پتر ہوتے ہیں مثلاً اپنے ڈسٹری بیوٹرز، بزنس پارٹنرز، زیادہ بزنس دینے والے ہومیوپیتھک سٹورز اور جو زیادہ بزنس دینے والے ہوتے ہیں
جبکہ
فارمیسز اور کمپنیاں اپنے اصل اور حقیقی ستون پرائکٹیشنرز کو یا تو نظرانداز کر دیتے ہیں یا اپنے کماو پتر سٹور والوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیتے ہیں
مگر ان کو پرائکٹیشنرز کی طاقت کا نہیں پتہ کہ جب انہوں نے کسی کمپنی کا بائیکاٹ کر دیا تو ان کی اور ان کے کماو پتروں کی آنکھیں کھل جائیں گی ۔
✍️مسعود فارمیسی کا تاریخی اور انقلابی فیصلہ
مسعود فارمیسی نے پہل کرتے ہوئے تاریخی اور انقلابی اقدام اٹھایا اور پاکستانی تاریخ میں پہلی دفعہ براہ راست اپنے حقیقی ستون پرائکٹیشنرز کو ان بورڈ لیا اور پرائکٹیشنرز کو فل پروٹوکول کے ساتھ وزٹ کی دعوت دی گئی
اور اس تاریخی اور انقلابی وزٹ کا ریکارڈ بنانے کا اعزاز رحیم یار خان کے مجھ سمیت پندرہ پریکٹشینرز کو حاصل ہوا
جبکہ مسعود فارمیسی کے حوالے سے ہم رحیم یار خان کے پندرہ پرائکٹیشنرز کو یہ اعزاز بھی حاصل ہوا ہے کہ مسعود فارمیسی کے 100 سال پورے ہونے کے موقع پر پہلا وفد ہمارا ہے جس نے فارمیسی کا وزٹ کیا ہے ۔
فارمیسی کے تفصیلی وزٹ میں سوالات و جوابات کی لمبی نشست چلی اور تمام سٹاف قابل اور پروفشنل ہے ۔ ہم نے خامیوں کی نشاندہی کی اور خوبیوں کی دل کھول کر داد دی
جبکہ خامیوں کی نشاندہی پر انہوں نے ہمیں مطمئن کیا جبکہ ایک اچھی اور پروفیشنل کمپنی کا ثبوت دیتے ہوئے ہمیں کہا گیا کہ آئندہ بھی آپ نے ہماری کمی کوتاہیوں کی نشاندہی کرتے رہیں گے کیونکہ پرائکٹیشنرز ہی ہماری آنکھ اور کان ہیں ۔
اس انقلابی فیصلہ کے پیچھے مسعود فارمیسی سے میرے بھائی میرے دوست ڈاکٹر زاہد اللہ خٹک صاحب کا اہم کردار ہے ۔
دائیں جانب ڈاکٹر زاہد اللہ خٹک صاحب |
ڈاکٹر خالد صاحب اور مسعود
ڈاکٹر خالد صاحب بریفنگ دیتے ہوئے |
فارمیسی کے سی او محترم ڈاکٹر زبیر قریشی صاحب
بائیں سے ڈاکٹر زبیر قریشی صاحب |
نے فل پروٹوکول، عزت اور احترام سے نوازا اور اپنا قیمتی وقت دیا جب تک ہم وہاں موجود رہے یہ تینوں ہمارے ساتھ بیٹھے رہے اور خوب نشت رہی ۔
جبکہ رحیم یار خان سے لاہور آنے جانے، وی آئی پی قیام و طعام بھی مسعود فارمیسی نے اپنے ذمہ لیا اور ہم پریکٹشینرز کا ایک روپیہ بھی خرچ نہیں ہونے دیا ۔
میں اور میرے دوست محترم ڈاکٹر زبیر قریشی صاحب (سی او مسعود فارمیسی)، ڈاکٹر زاہد اللہ خٹک صاحب اور ڈاکٹر خالد صاحب کے خلوص اور محبت کے تہہ دل سے شکر گزار اور محبتوں کے مقروض ہیں اور انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں
اور دعاگو ہیں کہ اللہ ان کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور مسعود فارمیسی کو دن دگنی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین
میرے ساتھ وزٹ کرنے والوں کی فہرست درجہ ذیل ہے
1 ڈاکٹر عارف محمود چغتائی
ڈاکٹرز ہومیوپیتھک کلینک رحیم یار خان 03013353330
2 ڈاکٹر اکبر علی چوہدری
بائیں سے ڈاکٹر اکبر علی چوہدری |
اکبر ہومیوپیتھک کلینک بانوبازار رحیم یار خان
3 ڈاکٹر طارق صاحب
نیشنل ہومیوپیتھک کلینک بانوبازار رحیم یار خان
4 ڈاکٹر طارق صاحب
بائیں سے ڈاکٹر طارق کمبوہ صاحب |
طارق ہومیوپیتھک کلینک رحیم یار خان
5 ڈاکٹر عدنان بگٹی
بائیں سے ڈاکٹر عدنان بگٹی صاحب |
پرفیکٹ ہومیوپیتھک کلینک بانوبازار رحیم یار خان
6 پروفیسر ڈاکٹر شعیب سرور
بائیں سے ڈاکٹر شعیب سرور صاحب |
7 ڈاکٹر اسامہ مسلم
بائیں سے ڈاکٹر اسامہ مسلم صاحب |
اسامہ ہومیوپیتھک کلینک بانوبازار رحیم یار خان
8 ڈاکٹر عبدالغفور صاحب 26 چک
بائیں سے ڈاکٹر عبدالغفور |
9 ڈاکٹر مہر قربان 88 چک
بائیں سے ڈاکٹر قربان مہر صاحب |
10 ڈاکٹر عثمان ریاض بھٹی
بائیں سے ڈاکٹر عثمان ریاض بھٹی |
11 ڈاکٹر رضا اکرم
12 ڈاکٹر عزیر سدوزئی
بائیں سے ڈاکٹر عزیر سدوزئی صاحب |
13 ڈاکٹر عقیل
بائیں سے ڈاکٹر عقیل صاحب |
14 ڈاکٹر زاہد واہلہ
ڈاکٹر زاہد واہلہ صاحب |
15 ڈاکٹر خرم ریاض
ڈاکٹر خرم مسلم صاحب |
دائیں سے ڈاکٹر زاہد اللہ خٹک ،ڈاکٹر قربان مہر، ڈاکٹر زبیر قریشی ،ڈاکٹر خالد ،ڈاکٹر عارف محمود چغتائی ،ڈاکٹر عقیل، ڈاکٹر خرم ریاض اور پروفیسر ڈاکٹر شعیب سرور صاحب |
دائیں سے ڈاکٹر زاہد اللہ خٹک ،ڈاکٹر عدنان بگٹی ،ڈاکٹر عبدالغفور ،ڈاکٹر زبیر قریشی ،ڈاکٹر خالد ،ڈاکٹر عارف چغتائی ،ڈاکٹر رضا اکرم ،ڈاکٹر عزیر سدوزئی اور پروفیسر ڈاکٹر شعیب سرور صاحب |
Comments
Post a Comment