آسان ہومیوپیتھی گزشتہ روز سیمنار بعنوان آسان ہومیوپیتھی زیر میزبانی رحیم یار خان ہومیوپیتھک فورم بمقام فاران ہوٹل رحیم یار خان منقد ہوا ۔ جس کے مہمانان گرامی محترم ڈاکٹر عثمان غنی صاحب اور کاشف عمران صاحب تھے ۔ ڈاکٹر کاشف عمران صاحب نے کلاسیکل ہومیوپیتھی اور کیس ٹیکنگ کے حوالے سے لکچر دیا۔ جبکہ ڈاکٹر عثمان غنی صاحب نے کیس ٹیکنگ، ٹریکس اینڈ ٹپس اور میازم پر لیکچر دیا ۔ سمینار میں کثیر تعداد میں ہومیوپیتھس نے شرکت کی۔ رحیم یار خان ہومیوپیتھک فورم ڈاکٹر شاہد ندیم صاحب کی قیادت میں کام کرتا ہے اور فورم کے دیگر ممبران یہ ہیں ڈاکٹر خالد بھٹی صاحب ڈاکٹر محمد احمد چدھڑ صاحب ڈاکٹر عامر صاحب ڈاکٹر محمد محمود صاحب ڈاکٹر افتخار راجہ صاحب اور ڈاکٹر زاہد اسلم صاحب ۔ میری ڈاکٹر عارف محمود چغتائی کی طرف سے مہمانان گرامی اور پروگرام آرگنائزر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے شیلڈز تقسیم کی گئیں لیکچر ڈاکٹر عثمان غنی صاحب لیکچر ڈاکٹر کاشف عمران صاحب پروگرام کی مزید تصاویری جھلکیاں
Comments
Post a Comment