جسم سے بدبو اور سورانیم (psorinum)
☪️کیس نمبر -------3
نام مریض ------ اقبال
عمر ------35 سال
⚤ جنس -----مرد
مسئلہ -----جسم سے بدبو
یہ کیس تین سال پہلے میرے پاس آیا جب میرے پاس بیٹھا تو اتنی اس سے بو رہی تھی کہ مجھے سانس لینا دشوار ہو رہا تھا اور میں نے بہانے سے ناک اور منہ پر رومال رکھ لیا اور بو ایسی تھی جیسے مردار کی سی ہو دوسرا اسے سر میں درد تھا ننگے سر درد ہوتا اگر سر کو ڈھانپ لیتا تو کچھ سکون محسوس ہوتا تھا تیسرا اسے سردی زیادہ لگتی تھی اور یہ مسئلہ وہ کوئی 2 سال سے جھیل رہا تھا
اسے میں علامات کے بالمثل👈 Psorinum 1M کی ایک خوراک دی اور ہفتہ بھر کی پلاسبو دے دی ہفتہ بعد دوبارہ آنے کو کہا جب ہفتہ بعد دوبارہ میرے پاس آیا تو 80 % ٹھیک تھا سرددر ختم ہو چکا تھا سردی ختم ہو چکی تھی مگر کسی کسی وقت اس کے جسم سے آتی تھی مگر قابل برداشت اب دوبارہ اسے مزید ایک Psorinum 1M کی دے دی اور ہفتہ بھر کی پلاسبو ہفتہ بعد پھر اسے آنے کو کہا اب کی بار جب آیا تو بلکل ٹھیک تھا Psorinum نے اس کی زندگی بدل دی
✍️ڈاکٹر عارف محمود چغتائی
Comments
Post a Comment