کیس نمبر------- 7
نام مریض----- ارشد
عمر------ 32 سال
مسئلہ---- دل کی دھڑکن معدہ کے مقام پر محسوس ہونا
عرصہ مرض----- ایک سال
اسکا والد حکیم تھا یہ مریض میرے پاس 3 سال پہلے آیا تھا اس کا معدہ خراب تھا کھایا پیا نہیں لگتا تھا اور اس نے میرا ہاتھ اپنے معدہ کے مقام پر رکھا تو مجھے اس کے دل کی دھڑکن معدہ میں محسوس ہو رہی تھی اس کے ساتھ ہی اس نے بتایا کہ کہ اس دل کی دھڑکن مجھے خود کو سنائی دیتی ہے اور قلب کی رفتار بے قاعدہ ہے اور جب نبض چیک کی تو وہ کمزور بے قاعدہ اور کانپنے والی تھی
اسے میں نے اس کے بالمثل👈 ریمڈی spigelia 30 دی اللہ کے فضل سے ہفتہ بھر میں تمام علامات غائب ہو گئیں اور مریض بلکل تندرست ہو گیا
Comments
Post a Comment