دل کے مقام پر درد اور یہ درد بائیں سائیڈ کی بغل، بازو سے کلائی سے انگلیوں تک پھیل ہوا تھا اور ہومیوپیتھی
کیس نمبر-----8
نام مریض - - - - خاتون
عمر - - - - - 34 سال
مسئلہ - - - - دل کے مقام پر درد اور یہ درد بائیں سائیڈ کی بغل، بازو سے کلائی سے انگلیوں تک پھیل ہوا تھا
یہ مریضہ دوبئی رہتی تھی وہاں سے آئی ہوئی تھی میرے پاس آنے سے پہلے یہ ایک بزرگ ہومیوپیتھ سے دوائی لے رہے تھے کوئی ڈیڑھ ماہ اس کا علاج چلا ڈاکٹر موصوف اسے Belladonna 30 استعمال کراتا رہا لیکن ان کوئی افاقہ نہ ہوا
میں نے جب علامات لی تو دل کے مقام پر درد اور یہ درد بائیں سائیڈ کی بغل، بازو سے کلائی سے انگلیوں تک پھیل ہوا تھا اور یہ علامت Latrodectus mactans کی مخصوص ہے مزید اس نے کہا کہ معدہ بھی خراب رہتا ہے اور ٹانگوں میں بھی فالجی کیفیت ہو جاتی ہے اسے میں نے Latrodectus mactans 30 دی پندرہ دن میں مریضہ بلکل ٹھیک ہو چکی تھی
میں نے اس ریمڈی کو اس کی مخصوص علامت کے علاوہ بھی دل کے مقام پر درد بوجھ پر بہت اچھا رزلٹ لیے اور خصوصاً اس ریمڈی کی مخصوص علامات پر تو اس نے کبھی مایوس نہیں کیا اور 100% ہی رزلٹ دیا
Comments
Post a Comment