☪️ہیٹروپیتھی Hetropathy کیا ہے ☪️
مختلف اور غیر معمولی طریقوں سے علاج کرنے کو ہیٹروپیتھی کہتے ہیں مثلاً بخار میں فسد کھلوانا تاکہ خون بہ جائے .ورم میں جونک سے خون چوسوانا تاکہ زائد خون خارج ہو جائے. مختلف بیماریوں کے لیے سوئیاں لگوانا. پاگل پن میں بجلی کے جھٹکے لگوانا وغیرہ وغیرہ علاج کا یہ طریقے آج بھی رائج ہیں لیکن ان علاجوں میں نہ تو بیماری کے اسباب کا خیال کیا جاتا ہے اور نہ مریض کی طبعیت اور مزاج کا نتیجہ یہ ہے کہ یہ طریقے تکلیف میں صرف وقتی کمی کر سکتے ہیں 📖
Comments
Post a Comment