☪️کیس نمبر ------4
نام مریض-------- دانش
عمر-------- 40 سال
⚤جنس------ مرد
مسئلہ روزانہ ایک مقررہ وقت ⌚ سردی بخار
سردی سے پہلے گرمی، گرم مشروب کی پیاس پسینہ وافر مگر سردی بخار ہلکا روزانہ کمر اور ٹانگوں میں سردی درد مریض کو 👈cedron 200 کی 6 خوراکیں صبح، دوپہر شام دو دن استعمال کرائی گئیں اللہ کے فضل سے مریض بلکل ٹھیک علامات غائب
مقررہ وقت ⌚ کی علامات پر cedron جس کو بھی دی رزلٹ 100 % ملا
Comments
Post a Comment