یہ پوسٹ صرف ڈاکٹرز اور ہومیوپیتھی کے طلبہ کے لیے ہے ۔
شوگر کے مریضوں میں اکثر مریضوں میں منہ خشک
پیاس زیادہ
ذائقہ اکثر میں کڑوا
تھکاوٹ
تھوڑا کام کر لیں تو علامات میں اضافہ
قبض
پائی جاتی ہیں
میرا معمول ہے کہ جب اس طرح کی علامات والا مریض آتا ہے تو اسے برائی اونیا BRYONIA 1M کی ایک خوراک ڈریکٹ زبان پر ڈالتا ہوں تو مریض تھوڑی دیر میں یہ علامات درست ہو جاتی ہیں
مگر
شوگر کو چیک نہیں کرتا تھا کہ اس میں کوئی افاقہ ہوتا ہے کہ نہیں
لیکن
اب میں دوائی دینے سے پہلے بھی شوگر چیک کرتا ہوں اور علامات بالا پر برائی اونیا BRYONIA 1M
دے کر آدھا گھنٹہ بعد بھی شوگر چیک کرتا ہوں تو 100 پوائنٹس شوگر ڈاون ہو جاتی ہے
اب تک میں پانچ مریضوں پر آزما چکا ہوں
الحمدللہ 80 سے 120 پوائنٹس شوگر نیچے ا جاتی ہے
ڈاکٹرز حضرات سے درخواست ہے کہ وہ بھی اس کو آزما کر دیکھیں اور مجھے فیڈبیک دیں
نوٹ یہ پوسٹ صرف ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کے لیے ہے
سلف مڈیکیشن والے اس سے دور رہیں
ازقلم ڈاکٹر عارف محمود چغتائی
▪️شوگر اور برائی اونیا BRYONIA 1M
Comments
Post a Comment