کیس نمبر 16 نام مریض - - - - خاتون عمر 42 سال مسئلہ... دائیں ٹانگ میں درد نیچے 🔽 سے اوپر 🔝 عرصہ مرض 7 ماہ مریضہ میرے پاس آئی اس نے درد کی شکایت کی سوال.. مقام درد جواب... ٹانگ میں سوال... کونسی ٹانگ میں جواب.... دائیں ٹانگ میں سوال... پوری ٹانگ میں یا خاص حصہ میں جواب... پاؤں سے گھٹنے تک سوال....درد پاؤں سے گھٹنے تک ہے یا گھٹنے سے پاؤں تک یعنی درد نیچے 🔽 سے اوپر 🔝 آتا ہے یا اوپر 🔝 سے نیچے 🔽 جواب... پاؤں سے گھٹنے تک یعنی نیچے 🔽 سے اوپر 🔝 کی طرف 👈 درد نیچے 🔽 سے اوپر 🔝 LEDUM PAL کی خاص علامت ہے جسے میں نے کبھی بھی اس مخصوص علامت پر ناکام نہیں پایا ⭐ مریضہ کو میں نے LEDUM PAL 30 دی اور کیونکہ درد کی شدت زیادہ تھی اس لیے اسے 5، 5 قطرے ہر 2 گھنٹے بعد استعمال کرنے کی ہدایت کی ہفتہ بعد دوبارہ آنے کا کہا مریضہ 10 دن بعد آئی بلکل ٹھیک تھی ڈاکٹر عارف محمود چغتائی