Skip to main content

Posts

Showing posts with the label DHC

بچوں میں قئے اسہال اور ہومیوپیتھی میڈیسن ایتھوزا Aethusa 200 کی ایک خوراک

https://www.facebook.com/groups/277501237575070/?ref=share_group_link Doctors Homoeopathic Clinic   0301 3353330    قئے اسہال اور ایتھوزا  Aethusa   🌿کیس نمبر------ 5🌿 نام مریض----- فاطمہ عمر - - - - - 2 سال مسئلہ------- قئے اور اسہال یہ بچی دو دن سے ہسپتال میں داخل تھی ڈرپس لگ رہی تھیں مگر قئے اور اسہال رکنے کا نام نہیں لے رہے تھے کسی کے ریفرنس سے میرے پاس آئے تھے میں نے ان سے پوچھا کہ کیا قئے منہ بھر کر آتی ہے اور ساتھ ہی اسہال بھی ہو جاتا ہے تو انکا جواب تھا ہاں ساتھ ہی بچی پر غنودگی طاری ہو جاتی اور جسم ٹھنڈا ہو جاتا میں نے انہیں دو خوراکیں 👈ایتھوزا سائی نے پیم Aethusa cynapinum دیں ایک اسی وقت کھلا دی ایک تین گھنٹے بعد کھلانے کا کہا اور اللہ کے فضل سے دو خوراکوں سے ہی بچی ٹھیک ہو گی اور صرف اس ایک علامت قئے اور اسہال ایک ساتھ پر   Aethusa cynapinum 200   کی ایک یا دو خوراکیں دے کر کیس ٹھیک کیے ویسے ایتھوزا بچوں کے دودھ الٹنے ۔۔کی بھی بہترین دوائی ہے