Skip to main content

Posts

لبلبہ کی سوزش اور ہومیوپیتھی

  لبلبہ کی سوزش اور ہومیوپیتھی : ڈاکٹر عزیر سدوزئی  عزیر سدوزئی کے قلم سے  بارہ سالہ پریکٹس کے دورانیہ میں دیکھا جانے والا عجیب و غریب کیس_  منظر:(ایک مریض بعمر 12 سال لبلبہ کی سوزش کی شکایت کیساتھ کلینک میں داخل ہوتا ہے اور اس کیساتھ آنے والے بڑے بھائی کیساتھ یوں گفتگو کا آغاز ہوتا ہے)  بھائی: السلام علیکم ڈاکٹر صاحب! ڈاکٹر:و علیکم السلام! جی بیٹھیے، فرمائیں_ بھائی:(رپورٹس تھمانے کے بعد یوں گویا ہوتا یے) مریض چھوٹا بھائی ہے، کچھ وقت سے فلاں مقام پر درد یکایک شروع ہوتا ہے جو کہ ناقابل برداشت ہوتا یے، بھوک بالکل بھی نہیں، قے ہوتی ہے اور شام 4 بجے کے بعد طبیعت مزید بگڑ جاتی ہے) حالت کو دیکھتے ہوئے لائیکوپوڈیم 200 کی دو خوراکیں پندرہ منٹ کے وقفہ سے دی گئیں جس سے درد موقع پر رفع ہو گیا اور مریض کو سکون ہوا_ حیرت تب ہوئی جب رپورٹس میں دیکھا کہ لبلبہ کی مزمن سوزش ہے جس کیساتھ سسٹ(cyst) اور لبلبہ میں پتھری بھی ہے_ کیا! لبلبہ میں پتھری..؟ ہمارا بھی یہی رد عمل رہا_ خیر کیس ٹیکنگ کے بعد مریض کو مندرجہ ذیل دوا دی گئیں_ Lycopodium 200 Iris vers 200 20 دن بعد بتانے کا کہا_ ...

Dengue and homoeopathy

 ‏ ڈینگی اور سلاب زدہ علاقوں میں رہنے والوں کا ہومیوپیتھک علاج اور بچاو کے لیے حفاظتی تدابیر  ڈینگی کی علامات و نشانات  جیسا کہ آپ علم میں ہے کہ ڈینگی کا  ہومیوپیتھی میں بہترین، تیز ترین اور موثر علاج موجود ہے ۔ ہومیوپیتھی میں مریض کا علاج مریض  میں موجود علامات و نشانات کے بلمثل ریمڈی سے کیا جاتا ہے ۔ کوشش کریں کہ سلف میڈکیشن سے بچیں اور پورے اعتماد کے ساتھ قریبی ہومیوپیتھ سے رابطہ کریں ۔ کئی بار کے ڈینگی کے علاج میں بار بار اور ڈینگی کے بلمثل علامات و نشانات رکھنے والی چند ایک ریمیڈیز سے شناسائی کراتا ہوں جو آپ کے بوقت ضرورت کام آئیں گی ۔ یہ میری پوسٹ خالصتاً اللہ کی رضا عوامی بھلائی کے لیے ہے اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں۔   ڈینگی سے بچاو کے لئے  ‏ Crotalus horridus 200 Maleria off 200   Ledium pal 1M  شدید بخار +سردی +ہڈیوں میں درد جسے ڈینگی دوا کہا جاتا ہے وہ ہے  Eupatorium perf 30   بخار +ٹھنڈ سے حساسیت +گرمی سے سکون +پورے جسم خصوصاً گوشت میں درد  Rhus tox 1M   بخار +سردی +متلی ی...

Glaucoma and Homeopathy

  Glaucoma and Homeopathy   ہومیوپیتھی اور کالا موتیا کیس نمبر 45 نام مریض محمد شریف عمر 65 سال مسئلہ کالا موتیا یہ میرے دوست کے والد صاحب ہیں انہیں کالا موتیا تشخیص ہوا تھا ۔ ایلوپیتھک میں اس کوئی حل نہیں تھا میرے پاس علاج کے لیے آئے تھے جب میرے پاس آئے تھے اس وقت ہلکا درد بھی تھا اور دید میں فرق پڑ چکا تھا اطراف سے نظر آنا بند ہو چکا تھا صرف سیدھا نظر آتا تھا وہ بھی بہت کم نظر آتا تھا ان کی خاندانی ہسٹری میں کینسر ہے اس لیے انہیں پہلی خوراک CARCINOSINUM 1M کی دی گئی اس کے بعد علامات کے مطابق درجہ ذیل ادویات دی گئیں Thuja Arnica Kali mur دوائی لینے کے کچھ دن بعد آنکھ سے کالی گد نکلنا شروع ہوئی اور ساتھ نظر میں بھی بہتری انا شروع ہوگئی 2 ماہ میں کالا موتیا ختم ہوگیا اور دید مکمل بحال ہو گئی مزید آپ ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں

ڈاکٹر عثمان غنی صاحب

ڈاکٹر عثمان غنی اور میں ڈاکٹر عارف محمود چغتائی  ڈاکٹر عثمان غنی صاحب: سب سے مشکل کام شخصیت نگاری ہے_ خصوصاً ایسی شخصیت کہ جس سے آپ کی پہلی ملاقات وہ بھی چند لمحات کی، بہرحال میں کوشش کروں گا کہ انکی شخصیت کا جو خاکہ میرے ذہن میں نقش ہوا وہ بلا تردد پیش کر سکوں_ یاد رہے کہ میرا ان سے پیار اور احترام کا رشتہ ہے_ جہاں میں نے ان پر تنقید کی ہے وہاں بہت زیادہ کاموں پر تعریف بھی کی ہے اس سب کے باوجود ان کی جگہ میرے دل میں ہے اور ان کی شخصیت تنقید و تعریف کی محتاج نہیں ہے کیونکہ وہ اپنے نظریے پر قائم ہیں اور کامیابیاں سمیٹ رہے ہیں (اللہ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین) ۔ اب وہ جس مقام پر ہیں یہ ان کی زندگی بھر کی ریاضت محنت، لگن اور نظریہ ہومیوپیتھی کی ترویج ترقی ہے_ ان سے ملاقات کی روداد اور شخصیت کو کیسے پایا؟ میں دوستوں کے ہمراہ رحیم یار خان سے خانیوال وہاڑی ساہوکا، بورے والا اور وہاڑی کے وزٹ پر تھا اور ڈاکٹر عثمان غنی صاحب کا کلینک ہومیوپیتھک پوائینٹ رستے میں چھوٹے سے قصبے چھب کلاں میں واقع ہے کہتے ہیں نہ کہ آپ کی محنت خوشبو کی مانند ہوتی ہے جسے پھیلنے سے کوئی نہیں روک سک...

اعلان برائے سلاب زدگان

  ڈاکٹرز ہومیوپیتھک کلینک رحیم یار خان کی طرف سے سلاب زدگان کا فی سبیل اللہ علاج کیا جائے ۔ ڈاکٹر عارف محمود چغتائی 03013353330  

ڈاکٹرز ہومیوپیتھک کلینک کے تیار کردہ مدرٹنکچرز

 

ہومیوپیتھی کی تعریف

 

دائیں ٹانگ میں درد نیچے 🔽 سے اوپر 🔝اور لیڈیم پال

کیس نمبر 16 نام مریض - - - - خاتون عمر 42 سال مسئلہ... دائیں ٹانگ میں درد نیچے 🔽 سے اوپر 🔝 عرصہ مرض 7 ماہ مریضہ میرے پاس آئی اس نے درد کی شکایت کی سوال.. مقام درد جواب... ٹانگ میں سوال... کونسی ٹانگ میں جواب.... دائیں ٹانگ میں سوال... پوری ٹانگ میں یا خاص حصہ میں جواب... پاؤں سے گھٹنے تک سوال....درد پاؤں سے گھٹنے تک ہے یا گھٹنے سے پاؤں تک یعنی درد نیچے 🔽 سے اوپر 🔝 آتا ہے یا اوپر 🔝 سے نیچے 🔽 جواب... پاؤں سے گھٹنے تک یعنی نیچے 🔽 سے اوپر 🔝 کی طرف 👈 درد نیچے 🔽 سے اوپر 🔝 LEDUM PAL کی خاص علامت ہے جسے میں نے کبھی بھی اس مخصوص علامت پر ناکام نہیں پایا ⭐ مریضہ کو میں نے LEDUM PAL 30 دی اور کیونکہ درد کی شدت زیادہ تھی اس لیے اسے 5، 5 قطرے ہر 2 گھنٹے بعد استعمال کرنے کی ہدایت کی ہفتہ بعد دوبارہ آنے کا کہا مریضہ 10 دن بعد آئی بلکل ٹھیک تھی ڈاکٹر عارف محمود چغتائی

شوگر اور Abroma augusta

 Abroma augusta        ذیابیطس خواہ شکری ہو یا غیر شکری دونوں صورتوں میں ابروما آگسٹا کا استعمال اکسیر کا درجہ رکهتا ہے بهوک کی بےحد زیادتی پیاس جو کسی طور نہ بجهے   پیشاب کثرت اور بار بار آئے مریض بهلکڑ اور بدمزاج ہو تیزی سے لاغر اور کمزور ہوتا جائےتو جملہ کیفیات اس دوا کی طالب ہوتی ہیں حیض درد اور دقت کے ساته آئے مریضہ ناقابل برداشت درد کے مارے بهت زیادہ چیخے اور چلائے ماہواری کا خون گہرے رنگ کا یا لوتهڑے ہوں زردی مائل کبهی کم کبهی زیادہ آئے    بهس ہو   ہسٹریا کے تشنجی دورے پڑیں ماہواری کی بےقاعدگی اور لیکوریا عوارض ، پردرد حیض کے مریض کا احاطہ کئے رہیں تو اس دوا کا استعمال اکثیر کا درجہ رکهتا ہے قو

بانچھ پنinfertility اور سینے کا راز

بانچھ پن اور سینے کا  آج میں پریکٹیشنرز کے لیے اللہ کی رضا کی خاطر ایک راز ( ریمڈی ) بتا رہا ہوں تاکہ دکھی انسانیت کا زیادہ سے زیادہ بھلا ہو اور مجھے دعائیں ملیں  اس (ریمڈی) کے بارے میں بتا دوں کہ یہ 4 سال سے میرا معمول مطب ہے اور کامیابی کا تناسب 98 % سے زیادہ ہے اور یہ  منی میں سپرم کی کمی Oligospermia کے لیے ہے اس میں شرط یہ ہے کہ سپرمز شو ہو رہے ہوں بلکل nill یعنی منی میں سپر م  کی غیر موجودگی Azoospermia نہ ہوں میں مریض سے اس کے علاج کے لیے دو ماہ کا وقت لیتا ہوں اور الحمدللہ کبھی دوبارہ ٹسٹ کی نوبت نہیں آئی دو ماہ میں خوشخبری ہی ملتی ہے  سب سے پہلے یہ ذہین میں رکھیں کہ اس ریمڈی کے ساتھ مریض کی علامات کے مطابق جو ریمڈی بنے وہ بھی دیں اور مریض میں موجود روکاوٹیں ( میازم ) کا بھی توڑ کریں اس کے ساتھ برائلر مرغی 🐔 اور انڈہ سے پرہیز کریں  اب آتا ہوں اس ریمڈی کی طرف لیکن ذہین میں رہے کہ یہ خود تیار کردہ ہوگا تو رزلٹ اللہ کے فضل و کرم 100% ملے اور اگر یہ جرمنی، انڈین یا پاکستانی ہوگی تو اس کے رزلٹ کی ذمہ داری نہیں اور ناکامی کا سامنا کرنا پڑ سکت...