Glaucoma and Homeopathy
ہومیوپیتھی اور کالا موتیا
کیس نمبر 45
نام مریض محمد شریف
عمر 65 سال
مسئلہ کالا موتیا
یہ میرے دوست کے والد صاحب ہیں انہیں کالا موتیا تشخیص ہوا تھا ۔
ایلوپیتھک میں اس کوئی حل نہیں تھا
میرے پاس علاج کے لیے آئے تھے
جب میرے پاس آئے تھے اس وقت ہلکا درد بھی تھا اور دید میں فرق پڑ چکا تھا اطراف سے نظر آنا بند ہو چکا تھا صرف سیدھا نظر آتا تھا وہ بھی بہت کم نظر آتا تھا
ان کی خاندانی ہسٹری میں کینسر ہے
اس لیے انہیں پہلی خوراک CARCINOSINUM 1M کی دی گئی
اس کے بعد
علامات کے مطابق درجہ ذیل ادویات دی گئیں
Thuja
Arnica
Kali mur
دوائی لینے کے کچھ دن بعد آنکھ سے کالی گد نکلنا شروع ہوئی اور ساتھ نظر میں بھی بہتری انا شروع ہوگئی
2 ماہ میں کالا موتیا ختم ہوگیا اور دید مکمل بحال ہو گئی
مزید آپ ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں
Comments
Post a Comment