ڈینگی اور سلاب زدہ علاقوں میں رہنے والوں کا ہومیوپیتھک علاج اور بچاو کے لیے حفاظتی تدابیر ڈینگی کی علامات و نشانات جیسا کہ آپ علم میں ہے کہ ڈینگی کا ہومیوپیتھی میں بہترین، تیز ترین اور موثر علاج موجود ہے ۔ ہومیوپیتھی میں مریض کا علاج مریض میں موجود علامات و نشانات کے بلمثل ریمڈی سے کیا جاتا ہے ۔ کوشش کریں کہ سلف میڈکیشن سے بچیں اور پورے اعتماد کے ساتھ قریبی ہومیوپیتھ سے رابطہ کریں ۔ کئی بار کے ڈینگی کے علاج میں بار بار اور ڈینگی کے بلمثل علامات و نشانات رکھنے والی چند ایک ریمیڈیز سے شناسائی کراتا ہوں جو آپ کے بوقت ضرورت کام آئیں گی ۔ یہ میری پوسٹ خالصتاً اللہ کی رضا عوامی بھلائی کے لیے ہے اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں۔ ڈینگی سے بچاو کے لئے Crotalus horridus 200 Maleria off 200 Ledium pal 1M شدید بخار +سردی +ہڈیوں میں درد جسے ڈینگی دوا کہا جاتا ہے وہ ہے Eupatorium perf 30 بخار +ٹھنڈ سے حساسیت +گرمی سے سکون +پورے جسم خصوصاً گوشت میں درد Rhus tox 1M بخار +سردی +متلی ی...