( REISHI_Ganoderma lucidum) گانوڈرما لوسیڈم: ریشی: 500 سال سے مستعمل یہ دوا اپنے اندر 200 سے زائد ادویاتی اجزاء رکھتی ہے_ہر قسم کے زہریلے اثرات سے پاک کسی بھی علاج کیساتھ بطور دوا استعمال کی جا سکتی ہے_لا تعداد خصوصیات کی حامل اس دوا کے چند نمایاں خواص یہ ہیں: اینٹی آکسیڈنٹ( Anti oxidant ): ریشی بمقابلہ جن سنگ ( Ginseng )کے سات گنا زیادہ طاقتور خواص کی حامل دوا ہے اس میں ایسے Anti oxidants شامل ہیں جو بڑھاپے کے عمل کو روک سکتے ہیں اور جسم کو نقصان دینے والے فری ریڈیکلز Free radicals کو ختم کر دیتے ہیں_ایل ڈی ایل کولیسٹرول تکسید کے عمل سے خون کی رگوں میں جم کر دل کے دورے اور فالج کا سبب بنتا ہے_ریشی کا باقاعدہ استعمال اس عمل کو روک کر نہ صرف امراض قلب سے محفوظ رکھتا ہے بلکہ کولیسٹرول اور ٹرائی گلیسرائیڈز کو کم کر دیتا ہے_ نظام مدافعت: ہمارا نظام مدافعت ہی اصل میں بیماریوں کے خلاف ہمارا اصل دفاع ہے_ریشی میں موجود گینوڈرگ ایسڈ انٹر لیوکن 1 اینڈ 2 اور انٹرفیرون ہمارے جسم کو کینسر ایڈز ، سورائیسس اور ہیپاٹائٹس B کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے_ کینسر میں استعمال: ج...