asparagus off Q( ستاور )
ہومیوپیتھس سے کہوں گا کہ جتنے مدرٹنکچرز وہ خود اپنے ہاتھوں سے بنا سکتے ہیں، بنایا کریں_ ایک تو خود تیارکردہ مدرٹنکچرز کمپنیوں کے بنے مدرٹنکچرز سے ہزارہا درجہ اچھا کام کرتے ہیں اور رزلٹ دیتے ہیں _دوسرا یہ کئی ایک کمپنیوں کے مدرٹنکچرز پر جو نام ہوتا ہے سرے سے وہ چیز ہی نہیں ہوتی اس کی جگہ کوئی اور چیز ہوتی ہے_ ایسا کیوں ہوتا ہے..؟ اس کی وجہ جو میں سمجھ سکا ہوں وہ یہ کہ کمپنیوں نے جو ڈرگز کلکٹر رکھے ہوتے ہیں انہیں خود جڑی بوٹیوں کی پہچان نہیں ہوتی وہ آگے پنسار یا جن سے منگواتے ہیں ان پر بھروسہ کرتے ہیں وہ جس جڑی بوٹی کا جو نام بتا کر بھیچ دیں یہ اسے بنا دیتےہیں چاہے وہ مطلوبہ جڑی بوٹی ہو یا نہ_
فرض کریں کمپنی کے ڈرگ کلکٹر نے سپلائر یا پنسار کو اسپریگس (ستاور) کا آرڈر دیا آگے سے سپلائر نے ستاور کی جگہ موصلی سفید بھیج دی تو انہوں نے اس سے بنا کر اسپریگس کے نام سے سیل کرنا ہے، حالانکہ اس اسپریگس نام کے اندر موصلی سفید کا مدرٹنکچر ہے اب وہ اسپریگس (ستاور) کی طرح کام تو نہیں کرے گا_ دوسرا آپنے اکثر یہ بھی ملاحظہ کیا ہوگا کہ ایک ہی کمپنی کا ایک ہی نام کا مدرٹنکچر ایک بیچ اور دوسرے بیچ میں اسی مدرٹنکچر کے رنگ، ذائقہ اور بو میں فرق ہوگا اسکی وجہ بھی یہی ہے کہ فرض کریں کہ ڈرگ کلکٹر نے سپلائر سے اسپریگس منگوایا تو اس نے ایک دفعہ تو ستاور بھیج دی اور دوسری دفعہ منگوایا تو سپلائر نے ستاور کی جگہ موصلی سفید بھیج دی اب صاف ظاہر ہے کہ بیچ A اور بیچ B میں ایک ہی کمپنی کے ایک ہی نام کے مدرٹنکچرز کے رنگ، ذائقہ اور بو کا فرق ہوگا اس وجہ سے وہ کام نہیں کرے گا_
Mode of Action:
اسپریگس asparagus
براہ راست ھائپو تھیلامس گلینڈ
(hypothalamus gland)
پر اثر انداز ہوتی ہے
جساکہ آپ کو معلوم ہے
hypothalamus gland
ہمارے جسم کے افعال درجہ حرارت، بلڈ پریشر، نبض، دل کی دھڑکن، بھوک، پیاس، جذبات، خوشی، غمی کے اظہار کو کنٹرول کرتا ہے_
اس کے علاوہ ھائپو تھیلامس گلینڈ پیچوٹری گلینڈ pituitary gland
جسے ماسٹر گلینڈ کہا جاتا ہے, سے جسم کے افعال کو باقاعدہ رکھنے کیے لیے ہارمونز hormones
کی جسم میں ضرورت کے مطابق سکریشن کرتی ہے_
جن میں,
anti-diuretic hormone
ہے جو گردوں سے پانی کو واپس خون میں شامل کراتا ہے
ہارمون oxytocin⚧
ہے جو کہ یوٹرس سے بچے کی پیدائش اور چھاتیوں میں دودھ اتارنے میں معاون ہے_
⚧ Thyrotropin-releasing hormone
Thyrotropin-releasing hormone is produced by the hypothalamus. It plays an important role in the regulation of thyroid gland activity.
⚧ thyroid-stimulating hormone(TSH)
یہ ہارمون تھائیرائڈ کو باقاعدہ رکھتا ہے
*thyroxine
* T4
* T3
کی جسم میں ضرورت کے مطابق سکریشن کراتا ہے اس لیے یہ
* hyperthyroidism
اور
*hypothyroidism
دونوں میں میں کام کرتی ہے
⚧ Corticotrophin-releasing hormone
⚧ adrenocorticotropic hormone(ACTH)
⚧ growth hormone-releasing hormone
یہ ہارمون گروتھ، جسمانی ساخت، میٹابولزم اور شوگر کو ریگولیٹ رکھتا ہے
⚧ gonadotrophin-releasing hormone-Gonadotrophin-releasing hormone is released from nerve cells in the brain. It controls the production of luteinising hormone and follicle stimulating hormone from the pituitary
اسپریگس درجہ ذیل اسباب میں سپر ایفیکٹیو super effective ہے_
بانچھ پن Infertility،
مردانہ بانچھ پنMale infertility،
زنانہ بانچھ پنFemale ،infertility
Sexual Problems in Men مردانہ جنسی مسائل
Lack of sexual desire جنسی خواہش کا نہ رہنا
Erectile Dysfunction (ED) عضو مخصوص کا ناقص انتشار یا تناو
Diabetes شوگر کی وجہ سے جنسی مسائل
Hormone imbalances ہارمونز کا توازن بگڑنے کی وجہ سے جنسی مسائل
Nervous system disorders ناقص سگنلز کی وجہ سے جنسی مسائل
High blood pressure بلند فشار خون کی وجہ سے جنسی مسائل
High cholesterol کالسٹرول کی زیادتی کی وجہ سے جنسی مسائل
Heart and vascular (blood vessel) disease خون میں سرکولیشن میں رکاوٹ کی وجہ سے جنسی مسائل
Impotency
Loss of Libido شہوت کا نہ رہنا
Premature ejaculation سرعت انزال
Watery Semen پتلی پانی کی طرح منی
oligospermia سپرمز کی کمی
Azospermia سپرمز کا بلکل نہ ہونا
Asthenospermia ضعف کرم منی
زنانہ جنسی مسائل
pelvic inflammatory disease(PID)
menopause
Abnormal menstrual cycle
Endometriosis
Polycystic Ovary Syndrome (PCOS)
Asparagus Q:
اسپریگس کا نظام تولید مردانہ و زنانہ پر بہت گہرا اثر ہوتا ہے یہ براہ راست ھائپو تھیلامک گلینڈ پر اثرانداز ہو کر گانوڈوٹروپن ریلزنگ ہارمون (Gn HR) کے سکریش کو بڑھاتی ہے GNHR ایک PEPTIDE ہے جو ھائپو تھیلامک نیوران سے خارج ہوتا ہے جس کی بدولت LH, FSH کو پچوٹری گلینڈ سے سکریٹ کرتی ہے اور GNHR ہی پچوٹری کو انفارم کرتی ہے کہ جسم کے نظام تولید کو کتنا LH, FSH کی ضرورت ہے اور اس حساب سے LH, FSH کا اخراج کراتی ہے جبکہ LH, FSH ہارمونز کا مردانہ و زنانہ دونوں تولیدی نظام میں اہم کردار ہے_
ایل ایچ LH مردوں میں interstitial cells کو متحرک کرکے ٹیسٹوسٹیرون ہارمون پیدا کرواتا ہے جو کہ آگے چل کر sperm تک سلسلہ پہنچتا ہے اور اسی ہارمون کی بدولت عورتوں میں اووم یعنی انڈہ کا اخراج ہوتا ہے_ FSH عورتوں اور مردوں میں فالیکلز کو سٹیمولیٹ کرتا ہے اور تولیدی اعضاء کی گروتھ وغیرہ کرواتا ہے_
اسپریگس مدر ٹنکچر عورتوں میں ایسٹروجن اور پروجسٹرون ہارمونز کو بیلنس کروا کے بانچھ پن کو ختم کرتی ہے اس لیے یہ بانچھ پن ختم کرنے کی چوٹی کی دوا ہے_
اسپریگس میں Saponine سٹرائیڈ وافر مقدار میں پایا جاتا ہے جوکہ sexual organs کو تحفظ فراہم کرتا ہے کیموتھراپی کے نتیجے میں sexual organs کو نقصان پہنچتا ہے اس کو اسپریگس ختم کرتی ہے
ڈی اسپراٹیک ایسڈ D-ASPARTIC ACID ایک امائنیو ایسڈ ہے اور یہ اسپریگس میں بھاری مقدار میں پایا جاتا ہے جو ٹیسٹوسٹیرون کو بڑھانے میں مدد دیتا ہے_
اسپریگس مدر ٹنکچر کیلشیم، میگنیشیم، فاسفورس اور زنک سے بھرپور دوا ہے_
کیلشیم، میگنیشیم، فاسفورس اور زنک فالیکولر فلیوڈ میں موجود رہ کر فالیکلز اور اسٹیرائیڈوجنیس باقاعدہ بناتے ہیں_
اسپریگس مدر ٹنکچر منی کو گاڑھا کرتی ہے اور شہوت اور ٹائمنگ کو بڑھاتی ہے، سپرم کاونٹینگ کو بڑھانے میں اکثیر ہے اس کے علاوہ hyper homocysteinic یعنی homocysteine کے ہائی لیول کو نارمل بنا کر Blood vessels کو damage ہونے سے بچاتی ہے اور وریدوں میں Blood clots کو ختم کرتی ہے اور سب سے بڑی بات یہ gland. atherosclerosis کا علاج ہے، homocysteine کو اس لیے کم کرتی ہے کہ وٹامن B اور folic acid سے بھرپور ہے_
اینٹی ہائپرٹینش ہے مطلب ہائی بلڈ پریشر کا بہترین علاج ہے یہ ایک زبردست پیشاب آور ہے اور دوسرا ACE (اینجوٹینش کنورٹینگ انزائم) کو روک کر بلڈ پریشر کم کرتی ہے اور کارنری ڈیزیز میں کارآمد ہے_
اسپریگس مدر ٹنکچر کاپر اور آئرن سے بھرپور ہے اور یہ دونوں منرلز بلڈ سیلز کی بناوٹ کے لیے ضروری ہیں اس لیے RBC کی پیداوار کو بڑھاتی ہے خون کے سیلز میں آکسیجن کی مقدار کو بڑھاتی ہے اور آکسیجن کو بھاری مقدار میں جذب کراتی ہے اس لیے انیمیا میں انتہائی کارآمد اور کامیاب دوا ہے_
اسپریگس مدر ٹنکچر میں وٹامن B6, B9 ،B12 کے علاوہ وٹامن K سے بھی بھر پور ہے_
کمزور بھربھری ہڈیوں میں کیلشیم کے انجذاب کو بہتر بناتی ہے یہ ہڈیوں کی محافظ دوا ہے_ OSTEOPOROSIS کے لیے بہترین دوا ہے ہڈیوں کے ٹوٹنے کی بیماری میں مفید ہے اور جن عورتوں کو معذور بچے پیدا ہوتے ہوں ان کو اگر دران حمل استعمال کرائی جائے تو بچہ صحت مند پیدا ہوتا ہے_
مقدار خوراک 30 قطرے دن میں تین بار_
- Dr Arif Mehmood Chughtai 03013353330
Comments
Post a Comment