Skip to main content

Posts

The world of Homeopathy ہومیوپیتھی کی دنیا

Diabetes treatment in homeopathy lecture by Dr usman ghani

 Diabetes treatment in homeopathy lecture by Dr usman ghani 
Recent posts

آسان ہومیوپیتھی ۔ڈاکٹر عثمان غنی صاحب کے ساتھ

 آسان ہومیوپیتھی گزشتہ روز سیمنار بعنوان آسان ہومیوپیتھی زیر میزبانی رحیم یار خان ہومیوپیتھک فورم بمقام فاران ہوٹل رحیم یار خان منقد ہوا ۔ جس کے مہمانان گرامی محترم ڈاکٹر عثمان غنی صاحب اور کاشف عمران صاحب تھے ۔ ڈاکٹر کاشف عمران صاحب نے کلاسیکل ہومیوپیتھی اور کیس ٹیکنگ کے حوالے سے لکچر دیا۔ جبکہ ڈاکٹر عثمان غنی صاحب نے کیس ٹیکنگ، ٹریکس اینڈ ٹپس اور میازم پر لیکچر دیا ۔ سمینار میں کثیر تعداد میں ہومیوپیتھس نے شرکت کی۔ رحیم یار خان ہومیوپیتھک فورم  ڈاکٹر شاہد ندیم صاحب کی قیادت میں  کام کرتا ہے اور فورم کے دیگر ممبران یہ ہیں  ڈاکٹر خالد بھٹی صاحب  ڈاکٹر محمد احمد چدھڑ صاحب  ڈاکٹر عامر صاحب  ڈاکٹر محمد محمود صاحب  ڈاکٹر افتخار راجہ صاحب  اور ڈاکٹر زاہد اسلم صاحب ۔ میری ڈاکٹر عارف محمود چغتائی کی طرف سے مہمانان گرامی اور پروگرام آرگنائزر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے شیلڈز تقسیم کی گئیں  لیکچر ڈاکٹر عثمان غنی صاحب  لیکچر ڈاکٹر کاشف عمران صاحب پروگرام کی مزید تصاویری جھلکیاں

لیکچر ڈاکٹر عثمان غنی صاحب

 ڈاکٹر عثمان غنی صاحب کا مکمل لیکچر زیر اہتمام رحیم یار خان ہومیوپیتھک فورم بمقام فاران ہوٹل رحیم یار خان 

Homoeopathy and obesity

  Treatment of obesity in homeopathy....and patient feedback

PHMA SADIQ ABAD

  کل ڈاکٹر احد صاحب پرنسپل احد ہومیوپیتھک میڈیکل کالج صادق آباد سے PHMA کی تنظیم سازی اور ممبر سازی کے لیے طویل مشاورت ہوئی ۔ کیونکہ PHMA ہی ہومیوپیتھی، ہومیوپیتھ اور ہومیوپیتھک کی پہلی اور آخری امید ہے ۔ مشاورت میں ڈاکٹر عزیر سدوزئی صاحب ،ڈاکٹر نوید مصطفیٰ صاحب اور میں ڈاکٹر عارف محمود چغتائی شریک تھے ۔ @PHMA @HOMOEOPATHY @HOMOMEOPATHIC @HOMOMEOPATH @DOCTORS @DrRao Ghulam Murtaza

PHMA RYK

  گزشتہ سے پیوستہ ڈاکٹر یاور مونس صاحب وائس پرنسپل المونس ہومیوپیتھک کالج رحیم یار خان صاحب کلینک تشریف لائے ان سے PHMA کی تنظیم سازی اور ممبر سازی کے لیے طویل مشاورت ہوئی ۔ کیونکہ PHMA ہی ہومیوپیتھی، ہومیوپیتھ اور ہومیوپیتھک کی پہلی اور آخری امید ہے ۔ مشاورت میں ڈاکٹر شعیب سرور صاحب ،ڈاکٹر عدنان وسیم صاحب ،ڈاکٹر عزیر سدوزئی صاحب ،ڈاکٹر نثار احمد صاحب، ڈاکٹر نوید مصطفیٰ صاحب اور میں ڈاکٹر عارف محمود چغتائی شریک تھے ۔ @PHMA @HOMOEOPATHY @HOMOMEOPATHIC @HOMOMEOPATH @DOCTORS @DrRao Ghulam Murtaza

How to make LM potency

( REISHI_Ganoderma lucidum) گانوڈرما لوسیڈم:

 ( REISHI_Ganoderma lucidum) گانوڈرما لوسیڈم: ریشی: 500 سال سے مستعمل یہ دوا اپنے اندر 200 سے زائد ادویاتی اجزاء رکھتی ہے_ہر قسم کے زہریلے اثرات سے پاک کسی بھی علاج کیساتھ بطور دوا استعمال کی جا سکتی ہے_لا تعداد خصوصیات کی حامل اس دوا کے چند نمایاں خواص یہ ہیں:  اینٹی آکسیڈنٹ( Anti oxidant ): ریشی بمقابلہ جن سنگ ( Ginseng )کے سات گنا زیادہ طاقتور خواص کی حامل دوا ہے اس میں ایسے Anti oxidants شامل ہیں جو بڑھاپے کے عمل کو روک سکتے ہیں اور جسم کو نقصان دینے والے فری ریڈیکلز Free radicals کو ختم کر دیتے ہیں_ایل ڈی ایل کولیسٹرول تکسید کے عمل سے خون کی رگوں میں جم کر دل کے دورے اور فالج کا سبب بنتا ہے_ریشی کا باقاعدہ استعمال اس عمل کو روک کر نہ صرف امراض قلب سے محفوظ رکھتا ہے بلکہ کولیسٹرول اور ٹرائی گلیسرائیڈز کو کم کر دیتا ہے_  نظام مدافعت: ہمارا نظام مدافعت ہی اصل میں بیماریوں کے خلاف ہمارا اصل دفاع ہے_ریشی میں موجود گینوڈرگ ایسڈ انٹر لیوکن 1 اینڈ 2 اور انٹرفیرون ہمارے جسم کو کینسر ایڈز ، سورائیسس اور ہیپاٹائٹس B کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے_  کینسر میں استعمال: جاپان میں 1977 سے کی

THIOSINAMINUM (سرسوں)

 THIOSINAMINUM   (سرسوں)  A chemical derived from oil of mustard seed  یہ دوا اندرونی و بیرونی طور پر ناک کے سلی پھوڑے مزمن خنازیری گومڑ اور دوسری قسم کی بتوڑیاں کو تحلیل کرنے کے لئے استعمال جاتی ہے ۔ پلکوں کا باہر مڑ جانا  جالا، موتیا بند  جوڑوں کا سخت ہو جانا  ریشوں میں گانٹھیں پڑ جانا  جلد کا سخت ہو جانا  نیز بڑھے ہوئے غدودوں، بتوڑیوں، ناک کے سلی پھوڑوں وغیرہ میں کام آتی ہے ۔ کانوں میں شوروغل کی آوازیں پیدا ہونا،  پیشاب کے راستے کے سکڑاؤ اور چپکاؤ کی بدوضعی کو رفع کرنے کے لئے کام آتی ہے  حرام مغز کی تنزلی کی کیفیت کے ساتھ برق رفتار سے آنے والے درد کے لئے بھی یہ دوا بہت اچھا کام کرتی ہے ۔ شریانوں کی سختی کے باعث سرچکرائے  کانوں کے اندر زخم کے اندمالی نشان کے موٹے پڑ جانے کے باعث نزلاوی قسم کا بہراپن ۔ کانوں کے ورم اور بہنے کی کم شدید کیفیت ۔ کانوں میں ریشہ دار پپڑیوں کی پیدائش جس کے باعث کانوں کی چھوٹی ہڈیوں کی حرکت میں خلل پڑنے پر کام آتی ہے  تعلق : تھلاسپی، یوریا، ٹیوبر کولینم، سلیسیا، فلورک ایسڈ ،نائٹرک ایسڈ، گریفائٹس، سکرہی نم  طاقت : 2x سے 200 

مسعود فارمیسی کا مطالعاتی دورہ

  مسعود فارمیسی کا مطالعاتی دورہ Masood pharmacy  مسعود فارمیسی اور ہومیوپیتھی مسعود فارمیسی کسی تعارف کی محتاج نہیں اور مسعود فارمیسی اپنے 100 سال مکمل کرکے پاکستان میں سب زیادہ خدمات مہیا کرنے اور سب پرانی فارمیسی کا اعزاز حاصل کر چکی ہے ۔ اس ہر ہمیں مبارکباد پیش کرتے ہیں مسعود فارمیسی اپنے آپ کو وقت کی رفتار کے ہم رکاب رکھا اور وقت کے ساتھ ساتھ اپنے آپ کو جدید خطوط پر استوار رکھا اور آج پاکستان میں پہلے نمبر پر اور ایشا کی جدید ترین ٹیکنالوجی والی فارمیسویوں میں اپنا ایک مقام رکھتی ہے ۔ مسعود فارمیسی کا مطالعاتی دورہ ویسے تو فارمیسز کا وزٹ ہوتا رہتا ہے لیکن اس میں خاص بات کیا ہے؟ وہ یہ ہے کہ عموماً فارمیسز اور کمپنیاں یا تو ان کو وزٹ کراتی ہیں جو ان کے پاس گئے ہوتے ہیں یا ان کو پروٹوکول دیا جاتا اور وزٹ کرایا جاتا ہے جو ان کے کماو پتر ہوتے ہیں مثلاً اپنے ڈسٹری بیوٹرز، بزنس پارٹنرز، زیادہ بزنس دینے والے ہومیوپیتھک سٹورز اور جو زیادہ بزنس دینے والے ہوتے ہیں جبکہ فارمیسز اور کمپنیاں اپنے اصل اور حقیقی ستون پرائکٹیشنرز کو یا تو نظرانداز کر دیتے ہیں یا اپنے کماو پتر سٹور والو