گزشتہ سے پیوستہ ڈاکٹر یاور مونس صاحب وائس پرنسپل المونس ہومیوپیتھک کالج رحیم یار خان صاحب کلینک تشریف لائے ان سے PHMA کی تنظیم سازی اور ممبر سازی کے لیے طویل مشاورت ہوئی ۔
کیونکہ PHMA ہی ہومیوپیتھی، ہومیوپیتھ اور ہومیوپیتھک کی پہلی اور آخری امید ہے ۔
مشاورت میں ڈاکٹر شعیب سرور صاحب ،ڈاکٹر عدنان وسیم صاحب ،ڈاکٹر عزیر سدوزئی صاحب ،ڈاکٹر نثار احمد صاحب، ڈاکٹر نوید مصطفیٰ صاحب اور میں ڈاکٹر عارف محمود چغتائی شریک تھے ۔
@PHMA
@HOMOEOPATHY
@HOMOMEOPATHIC
@HOMOMEOPATH
@DOCTORS
@DrRao Ghulam Murtaza
Comments
Post a Comment