کل ڈاکٹر احد صاحب پرنسپل احد ہومیوپیتھک میڈیکل کالج صادق آباد سے PHMA کی تنظیم سازی اور ممبر سازی کے لیے طویل مشاورت ہوئی ۔
کیونکہ PHMA ہی ہومیوپیتھی، ہومیوپیتھ اور ہومیوپیتھک کی پہلی اور آخری امید ہے ۔
مشاورت میں ڈاکٹر عزیر سدوزئی صاحب ،ڈاکٹر نوید مصطفیٰ صاحب اور میں ڈاکٹر عارف محمود چغتائی شریک تھے ۔
@PHMA
@HOMOEOPATHY
@HOMOMEOPATHIC
@HOMOMEOPATH
@DOCTORS
@DrRao Ghulam Murtaza
Comments
Post a Comment