Skip to main content

Posts

Showing posts from November, 2022

آسان ہومیوپیتھی ۔ڈاکٹر عثمان غنی صاحب کے ساتھ

 آسان ہومیوپیتھی گزشتہ روز سیمنار بعنوان آسان ہومیوپیتھی زیر میزبانی رحیم یار خان ہومیوپیتھک فورم بمقام فاران ہوٹل رحیم یار خان منقد ہوا ۔ جس کے مہمانان گرامی محترم ڈاکٹر عثمان غنی صاحب اور کاشف عمران صاحب تھے ۔ ڈاکٹر کاشف عمران صاحب نے کلاسیکل ہومیوپیتھی اور کیس ٹیکنگ کے حوالے سے لکچر دیا۔ جبکہ ڈاکٹر عثمان غنی صاحب نے کیس ٹیکنگ، ٹریکس اینڈ ٹپس اور میازم پر لیکچر دیا ۔ سمینار میں کثیر تعداد میں ہومیوپیتھس نے شرکت کی۔ رحیم یار خان ہومیوپیتھک فورم  ڈاکٹر شاہد ندیم صاحب کی قیادت میں  کام کرتا ہے اور فورم کے دیگر ممبران یہ ہیں  ڈاکٹر خالد بھٹی صاحب  ڈاکٹر محمد احمد چدھڑ صاحب  ڈاکٹر عامر صاحب  ڈاکٹر محمد محمود صاحب  ڈاکٹر افتخار راجہ صاحب  اور ڈاکٹر زاہد اسلم صاحب ۔ میری ڈاکٹر عارف محمود چغتائی کی طرف سے مہمانان گرامی اور پروگرام آرگنائزر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے شیلڈز تقسیم کی گئیں  لیکچر ڈاکٹر عثمان غنی صاحب  لیکچر ڈاکٹر کاشف عمران صاحب پروگرام کی مزید تصاویری جھلکیاں

لیکچر ڈاکٹر عثمان غنی صاحب

 ڈاکٹر عثمان غنی صاحب کا مکمل لیکچر زیر اہتمام رحیم یار خان ہومیوپیتھک فورم بمقام فاران ہوٹل رحیم یار خان 

Homoeopathy and obesity

  Treatment of obesity in homeopathy....and patient feedback

PHMA SADIQ ABAD

  کل ڈاکٹر احد صاحب پرنسپل احد ہومیوپیتھک میڈیکل کالج صادق آباد سے PHMA کی تنظیم سازی اور ممبر سازی کے لیے طویل مشاورت ہوئی ۔ کیونکہ PHMA ہی ہومیوپیتھی، ہومیوپیتھ اور ہومیوپیتھک کی پہلی اور آخری امید ہے ۔ مشاورت میں ڈاکٹر عزیر سدوزئی صاحب ،ڈاکٹر نوید مصطفیٰ صاحب اور میں ڈاکٹر عارف محمود چغتائی شریک تھے ۔ @PHMA @HOMOEOPATHY @HOMOMEOPATHIC @HOMOMEOPATH @DOCTORS @DrRao Ghulam Murtaza

PHMA RYK

  گزشتہ سے پیوستہ ڈاکٹر یاور مونس صاحب وائس پرنسپل المونس ہومیوپیتھک کالج رحیم یار خان صاحب کلینک تشریف لائے ان سے PHMA کی تنظیم سازی اور ممبر سازی کے لیے طویل مشاورت ہوئی ۔ کیونکہ PHMA ہی ہومیوپیتھی، ہومیوپیتھ اور ہومیوپیتھک کی پہلی اور آخری امید ہے ۔ مشاورت میں ڈاکٹر شعیب سرور صاحب ،ڈاکٹر عدنان وسیم صاحب ،ڈاکٹر عزیر سدوزئی صاحب ،ڈاکٹر نثار احمد صاحب، ڈاکٹر نوید مصطفیٰ صاحب اور میں ڈاکٹر عارف محمود چغتائی شریک تھے ۔ @PHMA @HOMOEOPATHY @HOMOMEOPATHIC @HOMOMEOPATH @DOCTORS @DrRao Ghulam Murtaza